the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اترپردیش کے فیض آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہویے ملایم سنگھ یادو کی ناکام حکومت پر تنقید کرتے ہویے کہا کہ اب یو پی میں ملایم کی حکومت بننے والی نہیں ہے-
فیض آباد پہنچ کر اسد الدین اویسی نے ملائم سنگھ کو جم کر للکارا. فیض آباد کی ریلی میں صدر مجلس نے کہا کہ انہیں یوپی آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، یہ باپ بیٹے کی حکومت اگلے اسمبلی انتخابات میں دوبارہ نہیں آنے والی ہے.

اویسی نے کہا، "یوپی میں ایسی حکومت



ہے جو صرف اس شخص کو ہی چاہتی ہے جو اس کی تعریف کرتا ہے، لیکن انہیں کوئی یوپی آنے سے روک نہیں سکتا . یہ ہندوستان ہے اور یہاں اس ملک کا آئین چلتا ہے. سماج وادی پارٹی کا ظلم نہیں چلے گا. "

سماج وادی پارٹی کے سوشلسٹ اصول پر حملہ کرتے ہوئے اویسی نے کہا، "تم لوہیا کا نام لیتے ہو، اگر آج لوہیا زندہ ہوتے تو اسد الدین اویسی کا ہاتھ پکڑ کر یوپی میں لے آتے."

صدر مجلس ایودھیا ضمنی انتخابات کے لئے ایک ریلی سے خطاب کرنے یہاں آئے تھے.

آپ کو بتا دیں کہ اگلے سال کے وسط میں یوپی میں اسمبلی کے انتخابات ہونے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.